بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلموں کی فنکارہ اور ملا ما تونڈ کر کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں

قومی آواز
شوبز نیو ز، 1نومبر،2021
معلوم ہوا ہے کہ بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلموں کی مشہور فنکارہ اور سیاست دان اور ملا ما تونڈ کر کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ ان کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی اپنا خیال رکھیں اور دیوالی کے موقع پر خاص احتیاط برتیں تاکہ وہ خود کو اس بیماری سے محفوظ رکھ سکیں۔


متعلقہ خبریں