ٹی ایل پی فرانس کے بارے میں اپنے مطالبے سے دستبردار، حکومت اور ٹی ایل پی معاہدہ ہوگیا

قومی آواز
قومی نیو ز، 1نومبر،2021
اسلام آباد میں ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ٹی ایل پی کے فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے کے اپنے مطالبے سے دستبرداری کے بعد حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ معاہدے کے مطابق ٹی ایل پی اپنا دھرنا ختم کرکے واپس چلی جائے گی اور ایک بارہ رکنی کمیٹی آگے معاملات کو دیکھے گی۔ ٹی ایل پی کو جماعت کے طور پر تسلیم کر لیا جائے گا اور حکومت ٹی ایل پی کے اسیر اراکین کو عدالتوں کے ذریعے رہا کر دے گی۔


متعلقہ خبریں