ترکی کے صدر طیب اردوان اقوام متحدہ کی کانفرنس چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے

قومی آواز
عالمی نیو ز، 2نومبر،2021
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان گلاسگو میں ہونے والی اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کئے بغیر وطن واپس لوٹ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل انہوں نے امریکی حکام سے ایف سولہ جنگی طیاروں کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ذرائع کے مطابق اس کا کوئی حل سامنے نہیں آیا تھا جس کے بعد کانفرنس میں کشیدگی محسوس کی جا رہی تھی۔ ترکی کی جانب سے کانفرنس میں عدم شرکت کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں