انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 2نومبر،2021
دبئی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں گروپ بی میں کھیلنے والی ٹیم انگلینڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انگلینڈ نے کھیلے جانے والے اپنے چوتھے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں اپنے لیے جگہ بنا لی۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان نے اپنے تین میچ کھیل کر چھ پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان اپنے پول سے سیمی فائنل میں کھیلنے کیلئے جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔


متعلقہ خبریں