تیراسالہ بچی نے 12 سالہ بچی کے چاقو گھونپ دیا، بچی زیر حراست، پولیس ذرائع

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 3نومبر،2021
ٹورانٹو پولیس کے مطابق ٹورنٹو کے مقامی اسکول میں ہونے والے ایک واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایک 13 سالہ بچی نے 12 سالہ بچی کے چاقو گھونپ دیا جس سے وہ زخمی ہو گئی اور اسے ہسپتال لے جانا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایسٹ ہیون ڈرائیو کے قریب ایک مقامی سکول میں پیش آیا۔ پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ واقعہ کیسے پیش آیا۔


متعلقہ خبریں