وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سرکار اور ٹی ایل پی معاہدے پر غور

قومی آواز
قومی نیو ز، 3نومبر،2021
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر امور کے علاوہ ٹی ایل پی سے طے پانے والے معاہدے پر بھی غور کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی کہ وہ کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات جاری نہ کریں۔ معاہدے کے تحت حکومت تحریک لبیک کے چیف سعد رضوی کو جلد ہی رہا کر دے گی اور دیگر تمام گرفتار شدگان کو بھی رہا کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں