کراچی کے ساحل پر پھنسا ہوا بحری جہاز آزاد،کروڑوں کا ہرجانہ وصول

قومی آواز
قومی نیو ز، 4نومبر،2021
کراچی کے ساحل پر گزشتہ کئی ماہ سے پھنسا ہوا ہینگ ٹونگ نامی بحری جہاز بالاٰخر اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا۔ جہاز کو نکالنے کے لئے متعدد مرتبہ کوششیں کی گئیں مگر سب ناکام رہیں تھیں تاہم ٹگ بوٹ کی مدد سے جہاز کو رسوں سے باندھ کر دوبارہ گہرے سمندر میں لایا گیا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس کے بعد اسے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ جہاز کے مالک نے نیول انتظامیہ، پورٹ نتظامیہ اور محکمہ کسٹم کو کروڑوں کی ادائیگیاں کی ہیں تب مذکورہ جہاز کو جانے کی اجازت دی گئی۔


متعلقہ خبریں