پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر بڑھانی پڑے گی، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

قومی آواز
قومی نیو ز، 4نومبر،2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ایک بار پھر مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت پھر بڑھانی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے اس بارے میں قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ غریب افراد کو خصوصی پیکج دیا جائے گا جس سے وہ سستی قیمت پر اشیاء خرید سکیں گے۔انہوں نے یہ بات قوم سے اپنے خطاب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی جس کے لئے قوم کو تیار رہنا چاہیے۔


متعلقہ خبریں