اکشے کمار اور کترینہ کیف کی نئی فلم سوریا ونشی بڑے پردے پر ریلیز کر دی گئی

قومی آواز
شوبز نیو ز، 5نومبر،2021
بالی وڈ میں بننے والی اکشے کمار اور کترینہ کیف کی فلم سوریا ونشی بڑے اسکرین پر ریلیز کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس فلم کی ریلیز کا بڑی شدت سے انتظار کیا جارہا تھا۔ اس فلم کو روہت شیٹی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اس فلم میں مرکزی کردار اکشے کمار کترینہ کیف نے اداکیا ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن و دیگر شامل ہیں۔فلم پانچ نومبر کو ملک بھر کے سینما ہاؤسزمیں ریلیزکر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں