کوروناپابندیوں کے خاتمے کے بعد جی ٹی اے میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جارہا ہے

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 5نومبر،2021
جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میں پچھلے دو سالوں سے جاری کورونا پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس سال آنے والی پہلی دیوالی کے موقع پر یہ تہوار خوب دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گھروں اور مذہبی مقامات پر دیوالی منانے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور لوگ دیئے جلاکر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ دیوالی سے منسلک اداروں کے مطابق یہ تہوار پانچ روز تک جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں