پاکستان کے اسٹار کرکٹرز کا افغانستان کی ٹیم کی حمایت کا اعلان

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 5نومبر،2021
پاکستان کے اسٹار کرکٹرزشعیب اختر اور وسیم اکرم انڈیا اور افغانستان کے مابین ہونے والے میچ فکسنگ کے مسئلے میں کھل کر سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کی ٹیم نے کوئی میچ فکس نہیں کیا بلکہ بھارت نے بہتر کھیل کر میچ جیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دونوں کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اگر میچ فکسنگ کی بات کی گئی تو افغان ٹیم کے لیے وطن واپس جا کر حالات کا سامنا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بھی اچھی ٹیم ہے اور اس کا میچ جیتنا کوئی تعجب کی بات نہیں۔


متعلقہ خبریں