کوئنز پارک میں ماحولیات کے حوالے سے عالمی رہنماؤں کے خلاف مظاہرہ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 8نومبر،2021
اتوار کو ٹورنٹو کے ہزاروں شہریوں نے ماحولیات کے حوالے سے کوئنز پارک کے علاقے میں عالمی رہنماؤں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ عالمی رہنما ماحولیات کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں دنیا کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے مزید اقدامات کریں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مظاہرین نے اس موقع پر ماحولیات کے حوالے سے دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔


متعلقہ خبریں