برامپٹن کے گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس گئے، متعدد زخمی

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 8نومبر،2021
پولیس ذرائع کے مطابق مسی ساگہ کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 6 افراد بری طرح جھلس گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق آگ مسی ساگہ روڈ پر واقع ایک عمارت کی بیسمنٹ میں لگی تاہم اس پر جلد قابو پا لیا گیا مگرآگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس نے زخمی ہونے والے افرادکے بارے میں کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔ اونٹاریو کے فائر مارشل کوآگ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا کہا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں