تحریک لبیک پاکستان کے نام میں سے کالعدم کا لفظ ختم، سیاسی جماعت بن گئی

قومی آواز

قومی نیو ز، 8نومبر،2021

پاکستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ تحریک لبیک پاکستان کے نام میں سے لفظ کالعدم ختم کیا جارہا ہے اور اب وہ ایک سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی کے تمام گرفتار شدگان کو رہا کر دیا جائے گا اور ان پر درج مقدمات بھی واپس لے  لیے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں