چین کابھارت میں ہونے والی افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت سے انکار

قومی آواز
عالمی نیو ز، 9نومبر،2021
چین کی وزارت خارجہ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ چین بھارت میں ہونے والی افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ چینی حکومت کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا شیڈول بیجنگ کے شیڈول سے مطابقت نہیں رکھتا اس لئے ان مذاکرات میں شرکت کرنا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بھارت کی سربراہی میں ہونے والی اس کانفرنس میں ایران، قازقستان،کرغیستان، روس، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان نے اس میں شرکت کی حامی بھری ہے۔


متعلقہ خبریں