بھارتی حکومت نےعدنان سمیع خان کو بھارت کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پدما شری پیش کر دیا

قومی آواز
شوبز نیو ز، 9نومبر،2021
بھارت میں رہائش پذیر پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع خان کو بھارتی حکومت نے ان کی عمدہ کارکردگی کے اعتراف میں اعلی ترین سول ایوارڈ پدما شری سے نوازا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہیں یہ اعزاز بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے 8 نومبر کو صدارتی محل میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں پیش کیا۔ اس تقریب میں دیگر تر اسی شخصیات کو بھی اعلی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سمیت اعلی سرکاری اور عوامی شخصیات بھی موجود تھیں۔


متعلقہ خبریں