سقوط ڈھاکہ کے موضوع پر بنائی گئی فلم مکمل،عنقریب نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، نبیل قریشی

قومی آواز
شوبزنیو ز، 9نومبر،2021
پاکستانی ہدایت کار اور پروڈیوسر نبیل قریشی نے اعلان کیا ہے کہ سقوط ڈھاکہ کے موضوع پر اپنی بنائی گئی فلم کھیل کھیل میں،کو عنقریب ریلیز کرنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس فلم میں سقوط ڈھاکہ کے مناظر اور مسائل کو فلمایا گیا ہے۔ نبیل قریشی کا کہنا ہے کہ ان کا اس فلم سے متعلق کوئی اختلافی نظریہ نہیں ہے بلکہ تاریخ عوام کے سامنے پیش کرنا ہے۔ کھیل کھیل میں فلم میں سجل علی اور بلال عباس نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔


متعلقہ خبریں