پاکستانی اداکارہ زارا ترین اور امریکی سٹار فاران طاہر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

 

قومی آواز

شوبز نیو ز، 11نومبر،2021

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زاراترین نے لاہور میں امریکی فلموں میں اداکاری کرنے والے پاکستانی نژاداسٹار فاران طاہر سے شادی کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر رسم مایوں اور مہندی کی تصاویر بھی دونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ طاہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئے اور انہوں نے مشہور زمانہ فلموں سٹار ٹریک اور آئرن مین میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جبکہ زار ترین پاکستان میں ماڈلنگ اور ایکٹنگ کی دنیا سے وابستہ ہیں۔


متعلقہ خبریں