ٹورنٹو میں بنائی جانے والی مددگار علامت کے زریعے اغوا شدہ لڑکی بازیاب

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 11نومبر،2021
ٹورنٹو میں بنائی جانے والی ایک مددگار علامت کے زریعے ایک لڑکی کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ نارتھ کیرولینا میں چند نا معلوم ملزمان نے ایک لڑکی کو اغوا کیا اور اغوا کار لڑکی کو لے کر کینٹکی جا رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ راستے میں لڑکی نے ٹورنٹو میں بنائی جانے والی جان بچانے کی علامت کا استعمال کرتے ہوئے آس پاس گزرنے والی گاڑیوں کو سگنل دینا شروع کر دیا اور ایک کار ڈرائیور نے کمال ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی اطلاع پولیس کو دے دی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغوا کاروں کو گرفتار کر کے لڑکی کو بازیاب کر وا لیا۔


متعلقہ خبریں