ہالی ووڈ فنکار ایلک بالڈون سے فلم کے سیٹ پر گولی چل گئی، خاتون ہلاک، مقدمہ درج

قومی آواز
شوبزنیو ز، 12نومبر،2021
ہالی ووڈ فنکارایلک بالڈون کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ میکسیکو میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ان سے گولی چل گئی جس سے خاتون فوٹو گرافر ہلاک ہوگئی جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔شوٹنگ کریو نے اس واقعے پرایلک بالڈون اور فلم کے پروڈیوسر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے اور فلم کے سیٹ پر اصلی گولیاں استعمال کرنے کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا جس کے بعد ایلک بالڈون بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور انہیں قانونی صورتحال کا سامنا ہے۔


متعلقہ خبریں