اٹاوہ کے ڈاکٹروں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 12نومبر،2021
اٹاوہ میں کورونا ویکسین کے کلینک چلانے والے ڈاکٹروں نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اپیل کی ہے کہ انہیں حفاظت کے لیے سکیورٹی فراہم کی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اٹاوا کی ایک فیملی ڈاکٹر نیلی کیلان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرونا کے زمانے میں بڑے پیمانے پر کلینک کا اہتمام کیا تھا مگر بعض لوگوں کو وہ پسند نہیں آیا اور انہیں دھمکی آمیز پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ انھوں نے وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ ان کی اور دیگر ڈاکٹروں کی جانوروں کی حفاظت کے لیے انتظامات کیے جائیں۔


متعلقہ خبریں