نخواہوں میں اضافہ فکس کرنے کے خلاف نرسز کا فلپ سکوائر میں مظاہرہ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 15نومبر،2021
ٹورنٹو اور دیگر شہروں کی نرسوں نے اتوار کو ناتھن فلپ سکوائر میں جمع ہوکرحکومت کے تنخواہیں فکس کرنے کے اعلان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ انجمن کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں 11 فیصد اضافہ کو فکس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ حکومت نے بل نمبر124 کے ذریعے تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر تاحال اس اعلان کو عوامی تائید حاصل نہیں ہوسکی ہے اور نرسز ٹیچرز اور دیگر شعبوں کی جانب سے اس بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں