غیر اخلاقی فلموں کے بعد شلپا اور راج کندرا پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا مقدمہ بھی درج

قومی آواز
شو بز نیو ز، 15نومبر،2021
بھارتی بالی وڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹھی اور راج کندرا پر غیر اخلاقی فلموں کے علاوہ اب کروڑوں روپے کے فراڈ کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے جس کے بعد دونوں اب ایک نئی مشکل کا شکار ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بزنس مین نے راج کندرا اور شلپا شیٹی کے خلاف دھوکہ دہی اور جعل سازی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ راج کندرا اس وقت ضمانت پر رہا ہے تاہم ان کے خلاف مقدمات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں