کرسمس کی تیاریوں کا آغاز، ٹورنٹو کا 58 فٹ لمبا کر سمس ٹری ناتھن فلپ سکوائر پہنچادیا گیا

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز، 17نومبر،2021

ٹورنٹو سٹی میں کرسمس 2021 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں سرکاری طور پر ایک اٹھاون فٹ بلند کرسمس ٹری ناتھن فلیپ اسکوائر میں پہنچا دیاگیا ہے جہاں اسے روشنیوں سے سجا کر کرسمس ڈے کے لیے تیار کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔حکام کے مطابق اس درخت کو تین لاکھ سے زائد روشنیوں سے سجایا جائے گااور اس میں پانچ سو کے قریب مختلف اقسام کے ڈیکو ریشن پیسز استعمال کئے کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں