پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 17نومبر،2021
دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ اسکواڈ بیس ارکان پر مشتمل ہوگا جس کی کپتانی بابر اعظم کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، امام الحق، عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، بلال آصف، فواد عالم، کامران غلام، سعود شکیل وہ دیگر شامل ہیں۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی وکٹوں پر بنگلہ دیش ایک مضبوط ٹیم ہے جس کا مقابلہ سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا۔


متعلقہ خبریں