ملک کو ترقی دینے کے لیے ہم آئندہ الیکشن کا نہیں آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں، عمران خان

قومی آواز
قومی نیو ز، 17نومبر،2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک کی ترقی میں الیکشن کا نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کا سوچ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات لیہ تا جہلم شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ساری دنیا ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین اس میں سے ایک ہے لیکن معلوم نہیں کیوں ہماری اپوزیشن اس مشین سے خوفزدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پائیدار ترقی کرنی ہے تو آنے والی نسلوں کا سوچنا ہوگا۔


متعلقہ خبریں