کنگنا رناوت کی جانب سے بھارت کی آزادی کو بھیک قرار دینے پر بھارت میں ہنگامے

قومی آواز
شوبز نیو ز، 18نومبر،2021
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت جو اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں آجکل ایک نئی مصیبت کا شکار ہو گئی ہیں۔ انہوں نے بیان دیا تھا کہ بھارت کی آزادی انگریزوں کی بھیک ہے جس پر بھارت کے شہری بہت مشتعل ہیں اور ان کے خلاف بھارت بھر میں مظاہرے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بھارتی عوام نے اسے بھارتی تحریک آزادی کے رہنماؤں کی توہین قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔ کانگریسی رہنما ؤں نے ان کے خلاف پولیس میں رپورٹ بھی درج کرادی ہے جس میں ان کے بیان کو بھارتی آئین کی توہین قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں