متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کی انٹری, صدارتی محل میں اسرائیلی پرچم آویزاں 

 

قومی آواز

عالمی نیو ز، 18نومبر،2021

متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صدارتی محل میں اسرائیل کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اسرائیل کے سفیر عامر ہائیک کو کارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ صدارتی محل میں اسرائیل کے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی اور امارات کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی جھنڈا سر بلند کیا گیا۔ اس موقع پر عرب امارات کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ اب عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی و سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں