آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 18نومبر،2021
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ ڈیوڈ مالا دوسرے اور ایڈن مرکرم تیسرے نمبر پر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان پانچویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے ویرات کوہلی کو آٹھواں اور جوز بٹلر کونوواں نمبر دیا گیا ہے جب کہ دسویں نمبر پر راسی وان کور کھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں