بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچوں کی پیدائش

قومی آواز
شوبز نیو ز، 19نومبر،2021
بالی وڈ اداکارہ ڈمپل گرل پریتی زنٹا کے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ پریتی زنٹا نے اپنی اور بچوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے فینز کو بتایا کہ بیٹے کا نام جے اور بیٹی کا نام جیارکھا گیا ہے۔یہ دونوں بچے سروگیسی یعنی مصنوعی کوکھ سے پیدا ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔چھیالیس سالہ پریتی زنٹا نے 2016 میں اپنے بوائے فرینڈ چین گڈ اناف سے شادی کی تھی۔


متعلقہ خبریں