مشن نا کام ہو گیا لیکن بھارت نے پائلٹ ابھی نندن کو تیسرا بڑا فوجی اعزاز دے ڈالا

 

قومی آواز

عالمی نیو ز، 22نومبر،2021

بھارت نے 2019 میں پاکستان میں ایک ناکام فضائی حملے کے دوران گرفتار ہونے والے پائلٹ ابھی نندن کو تیسرے بڑے فوجی اعزاز سے نواز دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ 2019 میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر ایک فضائی حملے کے دوران پاکستانی پائلٹ نے ابھی نندن کا جہاز مار گرایا تھا اور اسے گرفتار کر لیا تھا مگر بعد ازاں پاکستان نے خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا تھاجسے وہاں اعزازات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں