پاکستان میں بنائی گئی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی ڈونکی کنگ کی چین میں کامیاب نمائش

 

قومی آواز

شوبز نیو ز، 22نومبر،2021

پاکستان میں بنائی گئی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی ڈونکی کنگ چائنا میں ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یہ فلم امریکہ برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں ریلیز کی گئی تھی جہاں اسے بے حد پسند کیا گیا۔ توقع ہے کہ چین میں بھی یہ فلم پسند کی جائے گی اور مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دی ڈنکی کنگ کو ابتدائی طور پر 50 سینما ہاؤسز میں ریلیز کیا گیا ہے جہاں پہلے دن ہی فلم کے پانچ ہزار سے زائد شو دکھائے گئے ہیں۔ ڈونکی کنگ پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم نے جس نے اب تک سب سے زیادہ بزنس کیا ہے۔


متعلقہ خبریں