فیفا حکام کا ٹورنٹو میں شاندار استقبال، ورلڈ کپ میزبانی کیلئے پر امید ہیں، جان ٹوری

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 23نومبر،2021
ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹورنٹو ایک بہترین وینو ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل ٹورنٹو پہنچنے والے فیفا حکام کا شہر میں گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر مئیر جان ٹوری نے کہا کہ ٹورنٹو میں فیفا ورلڈ کپ منعقد کرانے کی ساری صلاحیتیں موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹورنٹو کو فیفا ورلڈ کپ میچز کے لیے منتخب کیا گیا تو کھلاڑیوں اور شائقین کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں