پاوری گرل دنانیر اب اداکاری کریں گی، پاک فوج کے ڈرامے کا ٹریلر ریلیز

قومی آواز
شوبز نیو ز، 23نومبر،2021
سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک سے شہرت حاصل کرنے والی پاوری گرل دنا نیر کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ان دنوں اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ندیم بیگ کی سربراہی میں بننے والے پاک فوج کے ڈرامے میں انہیں ایک کردار کے لیے منتخب کیا گیا ہے جس کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے۔ ڈرامے میں دیگر کے علاوہ سجل علی یمنی زیدی، رمشاخان، سائرہ یوسف،اور عمیمہ خان بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔


متعلقہ خبریں