آزاد کشمیر کابینہ کا بھی بیرون ملک مقیم شہریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

قومی آواز
قومی نیو ز ، 24نومبر ،2021
آزاد کشمیر کابینہ نے بیرون ملک مقیم شہریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اجلاس کے دوران بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے قائم خصوصی فنڈ میں مزید قانون سازی اور ترمیم کی بھی منظوری دی گئی۔


متعلقہ خبریں