پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز، بنگلہ دیش کی بیٹنگ

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 26نومبر ،2021
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین چٹاگانگ میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
بنگلہ دیش کے اوپنر شادمان اور سیف حسن چ14/14 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئے۔ اس میچ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا اس موقع پر کپتان بابر اعظم نے عبداللہ شفیق کو گرین کیپ دی۔


متعلقہ خبریں