کو وڈ کے نئے وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر، سرحدیں بند کرنے کا آغاز ہوگیا

قومی آواز
عالمی نیو ز، 29نومبر،2021
کووڈ کے ایک نئے اور تبدیل شدہ وائرس کے سامنے آنے کے بعد دنیا میں عالمی پیمانے پر سرحدوں کو بند کرنے کے اعلانات شروع ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
مختلف ممالک نے بعض افریقی ممالک سے آمدورفت پر پابندی عائد کر دی ہے اور دیگر ممالک بھی عالمی سطح پر پابندیاں لگانے کا سوچ رہے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیا وائرس پہلے سے زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والا ہے جس کے لئے نئے قسم کے حفاظتی اقدامات کرنا ہوں گے۔


متعلقہ خبریں