غریب افراد کو اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

قومی آواز
قومی نیو ز ، 2دسمبر ،2021
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو غریب لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے اور ان کی تکالیف کو دیکھتے ہوئے غریب افراد کو اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے سبسڈی دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم نے یہ بات احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر مشیر خزانہ شوکت فیاض بلتستان خالد خورشید دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔


متعلقہ خبریں