جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن پر خوفناک بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 2دسمبر ،2021
جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا تعمیراتی کام کے دوران زمین میں دھنسے ہوئے ایک بم کے پھٹنے سے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تسلی بخش ہے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یہ بم دوسری جنگ عظیم کے دوران یہاں گرایا گیا تھا جو پھٹ نہیں سکتا تھا۔


متعلقہ خبریں