مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے شاہ رخ خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 3دسمبر ،2021
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کے دیگر فنکاروں کی طرح جان بوجھ کر ایک سازش کے تحت نشانہ بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ میڈیا ا کہنا ہے کہ ممتا بینر جی نے یہ بات شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کے کیس میں ملوث ہونے کے حوالے سے کی۔ اس سے قبل وہ مہیش بھٹ اور دیگر افراد کی حمایت میں بھی بات کر چکی ہیں جن پر اسی طرح کے مبینہ طور پرمن گھڑت کیس بنائے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں