پولیس کی جانب سے اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹرز کا گھیرائو، ایک مشتبہ حملہ آور گرفتار

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 3دسمبر ،2021
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق پولیس نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراو کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوارٹر زکے مین گیٹ پر ایک شخص کی آمد اور دھمکی کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے دروازے بند کر دیے اور علاقے میں لوگوں کی آمدورفت پر پابندی لگا دی۔ چھان بین کے لیے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ اس دوران اقوام متحدہ کے اندر ہونے والے اجلاس بغیر کسی تعطل کے جاری رہے اور معمول کی سرگرمیاں بحال رہیں۔


متعلقہ خبریں