جیکولین فرنینڈس کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کا امکان، ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

 

قومی آواز

شوبز نیو ز ، 6دسمبر ،2021

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ انہیں ممبئی ایئرپورٹ پر حکام نے روک لیا اور انہیں دبئی جانے کے لئے جہاز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ جیکلین فرنانڈیز منی لانڈرنگ کیس میں ملوث چندرشیکر سے قریبی تعلقات رکھتی ہیں جن سے انہوں نے کروڑوں روپے کے تحفے وصول کیے ہیں جس کی تفصیلات جاننے کے لیے ان سے تفتیش کی ضرورت ہے۔ باخبر حلقوں کے مطابق جیکولین فرنینڈس کو اس کیس میں گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں