اونٹاریو میں ورکرز کے لئے الائونس پروگرام میں جولائی تک توسیع

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 8دسمبر ،2021
اونٹاریو میں سرکاری طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا بیماری کے دوران ورکرز کو تین چھٹیوں تک دو سو ڈالر یومیہ خصوصی الائونس دینے کے پروگرام میں جولائی 2022 تک توسیع کردی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ تمام کمپنیاں جن کے ملازمین بیماری کی چھٹیوں پر ہوں ان کے لیے یہ الاو¿نس دینا ضروری ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ مدت دسمبر کے آخر میں ختم ہو رہی تھی جس میں توسیع کردی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں