حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کریں گے ، بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ اعلان

قومی آواز
قومی نیو ز ، 9دسمبر ،2021
حکومت کے خلاف ماہ دسمبر کے آخر سے ملک گیر احتجاج اور تحریک شروع کی جائے گی اور اس حکومت کو گھر بھیج کر دم لیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں ایک عوامی ورکرز اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کیا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ عمران حکومت نے ملک میں تبدیلی کا وعدہ کیا تھا لیکن انہوں نے مہنگائی اور خراب معیشت سے ملک کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی ملک میں مہنگائی،بے روزگاری اور معیشت کے زبوں حالی کے خلاف ایک ملک گیر تحریک شروع کرے گی۔


متعلقہ خبریں