سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان کی فرمائش پر میوزیکل کنسرٹ، سلمان خان کی پرفارمنس

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 13دسمبر ،2021
سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان کی فرمائش پر منعقد ہونے والے پہلے بھارتی موزیکل کنسرٹ میں بھارت کے اداکار سلمان خان نے دھوم مچا دی۔ سعودی عرب میں سلمان خان کا استقبال سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا گیا۔ ریاض میں ہونے والے اس میوزیکل کنسرٹ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔واضح رہے کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نئے سعودی عرب کے ویڑن کے مطابق وہاں پر ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اس طرح کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے اور یہ کنسرٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔


متعلقہ خبریں