اسرائیلی وزیراعظم ابوظہبی پہنچ گئے، ولی عہد شیخ محمد بن زید اور اعلی حکام سے ملاقاتیں

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 14دسمبر ،2021
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اپنے تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر دونوں رہنماو¿ں نے دوطرفہ سفارتی اور تجارتی تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر عمیر ئائک نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں رہنماو¿ں کی ملاقات میں ایران کی مشرق وسطی میں سرگرمیاں اور دیگر امور بھی ملاقات کے ایجنڈے کا حصہ تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں