پاکستان آئندہ چند سالوں میں قدرتی گیس سے محروم ہو جائے گا، فواد چوہدری

قومی آواز،
قومی نیو ز ، 15دسمبر ،2021
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں گیس کے موجودہ ذخائر اپنے اختتام کو پہنچ رہے ہیں اور آئندہ چند سالوں میں ملک قدرتی گیس سے محروم ہو جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے 28 فیصد لوگ سستی گیس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جبکہ 78 فیصد لوگ دیگر ذرائع استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو گیس فراہم کرنے کے لئے گیس کے نظام کا پورااسٹرکچر تبدیل کرنا پڑے گا ورنہ صورتحال گھمبھیر ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں