تاریخ میں پہلی بار منشیات کی قانونی تجارت غیر قانونی مافیا سے بازی لے گئی

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 17دسمبر ،2021
منشیات کے بارے میں جاری ہونے والے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اونٹاریو میں منشیات کی قانونی تجارت تاریخ میں پہلی بار غیر قانونی مافیا سے بازی لے گئی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بھنگ کا کاروبار کرنے والے اسٹوروں کی انجمن کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار بھنگ کی سیلز غیر قانونی فروخت کے مقابلے میں 54.2 فیصد رہی جو اب تک کا ایک ریکارڈ ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ایسا پولیس کی جانب سے منشیات کی غیر قانونی تجارت کرنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاو¿ن کے نتیجے میں ہوا ہے۔ اگر آئندہ بھی پولیس مستعد رہی تو منشیات کے غیر قانونی دھندے کوجڑ سے ختم کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں