پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے قابل تعریف کام کیا، امریکا

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 17دسمبر ،2021
امریکہ میں جاری دہشت گردی کے خلاف ایک تازہ ترین رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے قابل تعریف کام کیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروپوں اور سرمائے کی غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔رپورٹ میں افغانستان میں امن کے بارے میں بھی پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی گئی اور کوششوں کو سراہا گیا۔


متعلقہ خبریں