ممبئی کاعالمی مقابلہ حسن، 17 حسینائیں کورونا کا شکار، مقابلہ ملتوی کرنا پڑا 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز ، 17دسمبر ،2021

ممبئی میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلہ حسن کا سارا مزہ اس وقت کرکرا ہو گیا جب سترہ حسیناﺅں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پروگرام کے آرگنائزرز نے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پورا مقابلہ ہی ملتوی کردیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نہ صرف مقابلے میں حصہ لینے والی خواتین بلکہ عملے کے افراد اور دیگر اسٹاف کابھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کی وجہ سے مقابلے کو مزید جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔ کہا جا رہا ہے کہ مقابلے کو 90 دن بعد پورٹوریکو میں دوبارہ منعقد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں